
یہ کورس فیکٹری، ویئر ہاؤس اور صنعتی ماحول میں کام کرنے والے فورک لفٹ آپریٹرز، ہیلپرز اور متعلقہ اسٹاف کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس کورس میں فورک لفٹ کی محفوظ آپریشن، لوڈ ہینڈلنگ، روزانہ معائنہ، حفاظتی اصول، پیدل چلنے والے افراد کی حفاظت، پارکنگ طریقہ کار، حادثات سے بچاؤ، اور ایمرجنسی احتیاطی تدابیر کے بارے میں مکمل آگاہی دی جائے گی۔ اس کورس کا مقصد محفوظ کام کے ماحول کو فروغ دینا اور حادثات، چوٹوں اور مشین کے نقصان کو کم کرنا ہے۔
- Teacher: PABC LMS Administrator